حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعیان الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَنْ كَشَفَ حِجابَ غَيْرِهِ اِنْكَشَفَتْ عَوْراتُ بَيْتِـهِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو دوسروں کے عیب نہیں چھپاتا تو اس کے گھر کے عیب (لوگوں) پر ظاہر ہو جاتے ہیں۔
اعیان الشیعہ ج 1 / 674
آپ کا تبصرہ